گل مر جان ئے نہ منی،،،،،،،،،،،،،،
افغانستان میں صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کی "ناں" نے افغانستان کی اصطلاع پشاور میں زندہ کردی
"دراصل ایک زمانے میں گل مر جان ہر سال فیل ہونے پر نتیجہ تسلیم نہیں کرتا تھا، جس پر یہ اصطلاح اس کی چڑ بن گئی تھی،
پشاور میں لوگ تحریک انصاف کے "میں نہ مانوں" اقدامات پر کہتے ہیں" گل مر جان ئے نہ منی"
سوشل میڈیا پر چرچے کے بعد عام لوگوں نے پشاور میں بھی وہ اصطلاح دوبارہ زندہ کردی ہے،
جو عشرہ پہلے افغانستان میں مشہور ہوئی،یونیورسٹی کا ایک طالب علم جس کا نام گل مرجان تھا ،
وہ ہر سال فیل ہوتا تھا، اور جب نتیجہ آتا تھا تو وہ اسےتسلیم نہیں کرتا تھاجس کے بعد یہ اصطلاح اس کی چڑ بن گئی،
اور پھر یہ اصطلاح اتنی مشہور ہوگئی کہ جو بھی کام پسند نہ آتا تو کہتے " گل مر جان ئے نہ منی"ویسے تو لوگ اسے بھول گئے تھے،
لیکن افغان صدر عبداللہ عبداللہ کی جانب سے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اب یہ اصطلاح دوبارہ زندہ ہوگئی ہے،
اب تو پشاور میں بھی یہ عام ہے، اور ذیادہ تر یہ تحریک انصاف کے اقدامات سے جوڑا جا رہا ہے،
اور لوگ کہتے ہیں کہ " گل مر جان ئے نہ منی"
بشکریہ ثنا اعجاز
No comments:
Post a Comment